لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کےلئے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے میں اسموگ کے تدارک کےلیے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے اسموگ کے تدارک کیلئے حکومت کو ترقیاتی منصوبے اکتوبر سے فروری تک نہ شروع کرنے کا حکم دے دیا، عدالت مزید پڑھیں