چینی قومی کمیشن

رواں سال 5 فیصد کا معاشی ترقی کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے، چینی قومی کمیشن

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ بدھ کے روز چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات کے چیئرمین زنگ شان جیے نے کہا کہ رواں مزید پڑھیں

تائیوان

مغرب کو “دوہری ہار” کی فکر کرنے کے بجائے چین کی تجویز پر غور کرنا چاہیے، چینی میڈ یا 

میو نخ (نمائندہ خصوصی)  60ویں میونخ سیکورٹی کانفرنس ختم ہو گئی۔ یوکرین میں جاری بحران اور فلسطین اسرائیل تنازعہ کے تناظر میں موجودہ فورم بے چینی  سے بھرپور رہا۔منگل کے روز چینی میڈ یا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

چین کی معیشت

چین کی معیشت بحالی اور بہتری کی راہ پر گامزن ہے، ریا ستی کو نسل 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے  ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا  جس میں سال 2023 میں چین کی قومی معیشت کی کارکردگی کا تعارف  پیش کیا گیا۔ جمعرات کے روز  پریس کانفرنس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

بین الاقوامی برادری  چین کو  عالمی اقتصادی ترقی کا سب سے بڑا انجن سمجھتی ہے ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی  وزارت خارجہ  کے ترجمان وانگ وین بن نے یومیہ پریس کانفرنس میں اس بارے مٰیں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے  کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم سمیت کئی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

کاشتکاری میں مشکلات کی وجہ سے معاشی ترقی سست روی کا شکار ہے،سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کاشتکاری میں مشکلات کی وجہ سے معاشی ترقی سست روی کا شکار ہے، خوراک کے تحفظ اور اقتصادی ترقی کے لئے ہمیں کسان دوست پالیسیاں متعارف کرانا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ا ے ڈی بی کی جانب سے چین کی اقتصادی ترقی کی پیش گوئی میں اضافہ 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں پیش گوئی کی گئی تھی کہ 2023 میں چین کی معیشت 5.2 فیصد بڑھے گی، جو پہلے کی توقع سے زیادہ ہے۔  ایشیائی ترقیاتی بینک  نے  2023 مزید پڑھیں

چینی  وزارت خارجہ

دنیا بھر سے کاروباری دوستوں کا چین میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں چین کی معیشت کی ترقی کی شرح نمو کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے نوٹ کیا ہے مزید پڑھیں