حماد اظہر

میدان چھوڑ کر نہ بھاگیں، اپریل میں سارے الیکشن کروائیں’حماد اظہر

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میدان چھوڑ کر نہ بھاگے، اپریل کے مہینے میں پورے ملک میں الیکشن کروائے مزید پڑھیں