شاداب خان

شاداب خان نے انگلش کائونٹی سسیکس کو جوائن کرلیا

لندن (گلف آن لائن) پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے ویٹالیٹی بلاسٹ میں انگلش کرکٹ کائونٹی سسیکس کو جوائن کرلیا۔ اس موقع پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ سسیکس کی نمائندگی کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ویٹالیٹی بلاسٹ میں اپنا مزید پڑھیں