لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ

نیب کی سزائوں کے خلاف تمام اپیلیں نیب عدالتوں کو واپس بھیج دی گئیں

راولپنڈی (گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے نیب کی سزاوں کے خلاف تمام اپیلیں واپس نیب عدالتوں کو بھجوادیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے چوہدری ریاض کی سزاکے خلاف اپیل بھی واپس بھیج دی مزید پڑھیں