گیس پریشر

سردیوں کے آغاز ، لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر میں مزید کمی، گھریلو صارفین مشکلات کا شکار

لاہور(نمائندہ خصوصی )سردی کا آغاز ہوتے ہی لاہور کے بیشتر علاقوں میں گیس پریشر مزید کم ہوگیا ہے جس کے باعث گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہوگئے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، اندرون شہر، مسلم ٹان، گارڈن ٹاﺅن، مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی میں معمولی کمی، مجموعی شرح 14.7فیصد ریکارڈ

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آگئی،مہنگائی کی شرح میں 0.15فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 14.7فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا نے غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرز کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیر مجاز ڈسٹری بیوٹرز کو ایل مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا

لاہور(گلف آن لائن) ایل پی جی مافیا نے پاک ایران کشیدگی کو جواز بنا کر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 10روپے کااضافہ کردیا ،گھریلوسلنڈر120 اور کمرشل سلنڈر 450روپے مہنگا ہو گیا ۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار مزید پڑھیں