لاہورہائیکورٹ

اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ کا معاملہ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہورہائی کورٹ نے اوورسیزپاکستانیوں کوبلدیاتی الیکشن میں ووٹ نہ ڈالنے کے حق کے کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل پاکستان اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کو بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں