بیرسٹر گوہر علی

سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی،بیرسٹر گوہر خان

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ضرور ہمارا نشان بحال کرے گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کا نشان واپس مزید پڑھیں

صدرمملکت

پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے،صدرمملکت

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن ہے اور حکومت نے ان حقوق کے تحفظ کے لئے کئی قانونی، سماجی اور معاشی اقدامات کئے ہیں۔ مزید پڑھیں

صدر مملکت

بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کریں ، صدر کا نگران وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط لکھ کرنگران وزیر اعظم کو بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک ِ انصاف کے خدشات پر غور کرنے مزید پڑھیں

بابر اعوان

جو قانون آئین کے آرٹیکل چار اور بنیادی حقوق کے خلاف ہیں،وہ نافذ العمل نہیں ہو سکتا، بابر اعوان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان نے کہاہے کہ جو قانون آئین کے آرٹیکل چار اور بنیادی حقوق کے خلاف ہیں،وہ نافذ العمل نہیں ہو سکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ڈپٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پنجاب کے پی انتخابات معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور گورنرز کو بذریعہ چیف سیکرٹری نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے دوصوبوںپنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے دوران ااستفسار کیا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن صدر کی دی گئی تاریخ ختم کر سکتا ہے،آرٹیکل 254 مزید پڑھیں

گورنر بلیغ الرحمان

قیدیوں کی اصلاح پر توجہ دی جائی تاکہ وہ رہائی پانے کے بعد اچھے انسان بن سکیں’ بلیغ الرحمان

لاہور(گلف آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ نے ملاقات کی ۔ آئی جی جیل خانہ جات نے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کو مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

امریکہ کے غلاموں کےخلاف قوم نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے’ حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ امریکہ کے غلاموں کے خلاف قوم نے اپنا فیصلہ دے دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کامیڈیکل داخلوں سے محروم طلبا کا میرٹ دوبارہ مرتب کرنے کا حکم

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل داخلوں سے محروم طلبا کا میرٹ دوبارہ مرتب کرنے کا حکم دیدیا، عدالت نے یو ایچ ایس کو نمبر بہتر بنانیوالے طلبا کو میرٹ لسٹ میں دوبارہ شامل کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس مزید پڑھیں

شہباز شریف

حکومت گوادرکی عوام کی آواز سنیں اوران کے مسائل کو فوری حل کیا جائے’شہبازشریف

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ہمارے ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عوام پر مسلط کردہ موجودہ حکومت کچھ دینے کے بجائے ان سے چھین ہی رہی ہے’حمزہ شہباز

لاہور(گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہاہے کہ یوم جمہوریت پر جمہوری اقدار اور قدروں آئین و قانون کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کی تکریم کے لئے جدوجہد کرنے والوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں