نریندر مودی کی مبارکباد

وزیراعظم کا مبارکباد پر مودی کو شکریہ، پرامن تعلقات کا پیغام دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی مبارکباد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی جس پر وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں