شرجیل میمن

پاکستان میں افراتفری کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(گلف آن لائن)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پاکستان میں افراتفری صرف پی ٹی آئی کا کام نہیں بلکہ اس کے تانے بانے بیرونی سازش سے ملتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

جاوید لطیف

9مئی کو شرپسندی کیلئے بیرونی سازش کے ثبوت موجود ،بااثر پی ٹی آئی خواتین کے بیرون رابطوں کا مکمل علم ہے’جاوید لطیف

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 9مئی کو شرپسندی کے لئے بیرونی سازش کے ثبوت موجود ہیں، ریاستی اداروں کو پی ٹی آئی کی مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

قومی اسمبلی ،خواجہ آصف ایک مرتبہ پھر عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف ایک مرتبہ پھر سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے اورانہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج وہ کہتا ہے کہ بھول جاﺅ بیرونی سازش کو، مزید پڑھیں

شہباز گل

بیرونی سازش کا ”مس ایڈونچر”قوم پر بڑاعذاب ثابت ہوا، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کا مس ایڈوانچر پاکستانی قوم پر بڑا عذاب ثابت ہوا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہباز گل نے شہباز حکومت کو نشانہ بناتے مزید پڑھیں

شیری رحمن

تحریک انصاف کے پاس سیاست کے لئے اندورنی سازش اور بیرونی سازش کے علاوہ کچھ نہیں، شیری رحمن

اسلام آباد(گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس سیاست کے لئے اندورنی سازش اور بیرونی سازش کے علاوہ کچھ نہیں۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

عمران خان

لانگ مارچ میں 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 مئی کو 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

بیرونی سازش کے سہولت کار کرپشن اور چوری کے کیس معاف کرارہے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ بیرونی سازش کے سہولت کار کرپشن اور چوری کے کیس معاف کرارہے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا مزید پڑھیں

شہباز گل

بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا ، شہباز گل

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی سازش میں ایک شرط شامل تھی اور وہ پاکستان کی معیشت کو تباہ کرنا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں

عمران خان

اہلِ مردان! ہمارا مقصد ایک ہے کہ ہم غیرت مند قوم ہیں ، عمران خان

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے مردان جلسے کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اہلِ مردان! ہمارا مقصد ایک ہے کہ ہم غیرت مند قوم ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایک بیرونی سازش مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

بیرونی سازش کے ذریعے جمہوریت قتل اور پارلیمان کی بالادستی تہس نہس کی گئی’عمر سرفراز چیمہ

لاہور (گلف آن لائن) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کرکے جمہوریت کا قتل اور پارلیمان کی بالادستی کو تہس نہس کردیا گیا۔گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے اپنے ٹویٹ مزید پڑھیں