شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ کی ڈینش ہم منصب سے گفتگو، قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کا اعادہ

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ڈینش ہم منصب لارس لوکے راسموسن سے ٹیلی فون پر گفتگومیں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ کا ڈنمارک کے ہم منصب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈنمارک کے وزیر خارجہ سے ڈنمارک اور دیگر یورپی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو وزیر خارجہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

اگست کا پہلا ہفتہ ہی اہم ،سیاست کا رخ پتہ چل جائیگا ،گوٹی ایسی پھنسی ہے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں’ شیخ رشید

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگست کا پہلا ہفتہ ہی بہت اہم ہوگا اور سیاست کا رخ پتہ چل جائے گا ،ان کی گوٹی پھنس گئی ہے اور یہ گوٹی ایسی پھنسی مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی نے سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردی

قاہرہ(گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہم طحہ نے مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈنمارک میں قرآن کی بیحرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانیکے سامنے قرآن کی بیحرمتی کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بیحرمتی پر مسلمانوں کوغم وغصہ ہے مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کا قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن میں تمام سرگرمیاں روکنے کا حکم

کابل (گلف آن لائن )طالبان انتظامیہ نے گذشتہ ماہ سویڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ایک مسجد کے باہر قرآن مجید کی بے حرمتی اور نذرآتش کرنے کے واقعے کے بعد سویڈن کی افغانستان میں تمام سرگرمیوں کو روکنے کا حکم مزید پڑھیں

حسین امیرعبداللہیان

قرآن بےحرمتی واقعے پر ایران نے اپنے نئے سفیر کو سویڈن بھیجنے سے روک دیا

تہران(گلف آن لائن) سویڈن میں مقدس ترین کتاب قرآن کی بے حرمتی پر ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق سفیر کی مدت ختم ہونے کے بعد سویڈن میں اپنے نئے سفیر کو نہیں بھیجے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدر مملکت کی ڈنمارک اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈنمارک اور نیدرلینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل دْنیا میں اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ڈنمارک کے ایک سیاستدان کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینش سیاستدان کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی اشتعال انگیز ہے، مزید پڑھیں