شاہد خاقان عباسی

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جو باتیں ہوئیں اگر چیئرمین نیب وہ سن لیں تو شاید خود ہی چھوڑ دیں،سابق وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جو باتیں ہوئیں اگر چیئرمین نیب وہ سن لیں تو شاید خود ہی چھوڑ دیں،چیئرمین نیب کو تاحیات نوکری بھی دے دیں مزید پڑھیں