صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

تعلیم روزگار اور صحت میں بہتری، غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے،صدر مملکت

اسلام آباد (گلف آن لائن ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ تعلیم افراد کے لئے روزگار اور صحت میں بہتری اور غربت میں کمی کا باعث بنتی ہے۔عالمی یوم تعلیم کے موقع پر اپنے پیغام میں مزید پڑھیں