لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے احتجاج کے باعث مال روڈ کی بندش کیخلاف درخواست پر کمشنر لاہور سے تفصیلی جواب طلب کر لیا

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے احتجاج کے باعث مال روڈ کی بندش کیخلاف دائر درخواست پر کمشنر لاہور سے تفصیلی جواب طلب کر لیا ۔جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست مزید پڑھیں