لکی مروت

لکی مروت،تھانہ برگی پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، 4 زخمی

لکی مروت(نمائندہ خصوصی ) نئے قائم شدہ تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید ،4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے رات گئے تھانہ برگی پر ہینڈگرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا، شہید ہونے والوں مزید پڑھیں