حفیظ

حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

اسلام آباد (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں کھیلی جائے گی۔حفیظ لنکا پریمئر لیگ کھیلنے مزید پڑھیں