عطا اللہ تارڑ

ظہیر عباس کھوکھر عدالت سے فرار چاہتے ہیں، اسی لیے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے پی ٹی آئی کے ظہیر عباس کھوکھر کی جانب سے اپنے خلاف الیکشن ٹربیونل میں دی گئی درخواست میں تاریخ لینے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ میرے وکلاء الیکشن ٹربیونل مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور انڈو نیشیا اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مضبوط بنا ئیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے  صدر  شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے  ملاقات  کی جو چین کے سرکاری دورے پر تھے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے  کہا کہ چین انڈونیشیا کی نئی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ، تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کی تحقیقات سے متعلق فل بنچ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے کیس کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی

کرپشن ریفرنس،احتساب عدالت میں پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی )ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں چودھری پرویز الہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سمیت دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

پوسٹ گریجوایشن پروگرام

پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،سینکڑوں پروگرام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے منظورشدہ نہیں ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ ایف سی پی ایس، ایم مزید پڑھیں

چین

چین-عرب تعاون فورم کی 10ویں وزارتی کانفرنس میں دستاویزات کے سلسلے کی منظوری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین-عرب تعاون فورم کی 10ویں وزارتی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی جس کے اچھے نتا ئج حاصل ہوئے۔ کانفرنس میں “بیجنگ اعلامیہ”، “چین-عرب تعاون فورم کی 2024سے 2026تک منصوبہ بندی” اور “فلسطین کے مسئلے پر چین-عربی ممالک مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ نادرا میں ایجنٹ مافیا نہیں ہے تو پاسپورٹ آفس سے بھی اس کا خاتمہ کریں گے، نادرا سنٹرز کے دورے عوام کو انتظار اور تاخیر کی زحمت سے بچانے کیلئے مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

بائیڈن کیخلاف خفیہ دستاویزات معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کے خلاف خفیہ دستاویزات کے معاملے پر اسپیشل کونسل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق345 صفحات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا: سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے بطور وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اپنے عہد کی خلاف ورزی کی، پاکستان اور امریکا کے تعلق کو نقصان پہنچایا، مزید پڑھیں