چین

چین کی دفاعی ترقی کے حوالے سے امریکی قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،چینی وزارت دفاع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ دفاع نے “چائنا ملٹری اینڈ سیکیورٹی ڈیولپمنٹ رپورٹ” حال ہی میں جاری کی، جس میں چین کی قومی دفاعی پالیسی اور فوجی حکمت عملی کو مسخ کیا گیا ہے، چین کی دفاعی پیش رفت کے بارے مزید پڑھیں