فواد چوہدری

پرویز مشرف بہت بڑے انسان تھے، انکے دوست چھوٹے ثابت ہوئے،فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے تعزیتی بیان میں فواد چوہدری مزید پڑھیں