عظمی خان اور علیمہ خان

9مئی جلاﺅ گھیر اﺅ کے مقدمات ،جے آئی ٹیز کی تفتیش مکمل،علیمہ ، عظمی خان ،فواد چودھر ی سمیت تمام ملزمان قصوروار قرا ر

لاہور(نمائندہ خصوصی)9مئی جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جے آئی ٹیز نے جلاﺅگھیراﺅ کے مقدمات میں تفتیش مکمل کرلی ،تفتیش میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان ،عظمی خان اورفوادچودھری سمیت تمام ملزمان قصور وار قراردیئے مزید پڑھیں

زرتاج گل

دہشتگردی مقدمات، زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں زرتاج گل اور عامر مغل کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے زرتاج گل، عامر مغل کے خلاف مزید پڑھیں

چودھری پرویز الہی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس ؛پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الہی کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماﺅں کیخلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی مزید پڑھیں

عمر ایوب

الیکشن ترمیمی ایکٹ پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے،عمر ایوب

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کی بھونڈی کوشش ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے مزید پڑھیں

عمران خان اور شاہ محمود

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی11 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں اسلام آباد میں توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں درخواست ضمانت مزید پڑھیں