وزیراعظم محمدشہبازشریف

وزیراعظم کا ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت، شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں پولیو ورکرز کی ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت، شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستانی فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی پاکستان میں فائرنگ، تین جوان شہید

شمالی وزیرستان /راولپنڈی(گلف آن لائن)شمالی وزیرستان میں افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان مزید پڑھیں