روس یوکرین

روس یوکرین جاری تنازع کے پیچھے امریکہ محرک قوت ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) روس یوکرین جاری تنازع کو پورے دو سال ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے مطابق، گزشتہ دو سالوں میں، دونوں اطراف میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک یا زخمی ہوئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

چین کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل   میں یوکرین بحران کے سیاسی حل پر زور

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  روس یوکرین جاری تنازع کے دوسرے سال کے موقع پر، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل نے الگ الگ اجلاس منعقد کیے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے سلامتی کونسل میں مزید پڑھیں

کامیلا ہیرس

روس یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، امریکی نائب صدر

میونخ(گلف آن لائن)امریکہ کی نائب صدر کامیلا ہیرس نے کہا ہے کہ روس، یوکرین میں انسانیت سوز جرائم کا مرتکب ہورہا ہے،جرمنی میں منعقدہ 59ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکہ نے، یوکرین میں، روس مزید پڑھیں

لائیڈ آسٹن

روس یوکرین میں جنگ کے لیے متحرک ہو رہا ہے،امریکی وزیردفاع

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ واشنگٹن کے پاس چیزوں کو یوکرین کے مفاد میں کردینے والا منصوبہ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ملک تیزی سے یوکرین کو سامان بھیجنے اور فوجیوں مزید پڑھیں

فیصل بن فرحان

روس یوکرین جنگ مذاکرات کے ذریعے ختم ہونے کا امکان ہے، فیصل بن فرحان

ریاض (گلف آن لائن) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم روس یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کا امکان دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے سوئٹزرلینڈ میں مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی جانب سے روس یوکرین تنازع کو ہوا دینا المناک نتائج کا باعث بن سکتا ہے،امریکی ماہر

نیو یا رک (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکہ نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ وہ یوکرین کو 625 ملین ڈالر کا فوجی سازوسامان فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے یو ایس کونسل آن گلوبل سکیورٹی اینڈ فارن افیئرز کی ایک سینئر مزید پڑھیں

روس یوکرین

نیٹو روس کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشرقی یورپ میں اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط کرے گا ،بائیڈن

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدرجو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تو اس کا جواب دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے واضح کیا کہ واشنگٹن یوکرین کی مدد کے مزید پڑھیں

روس یوکرین

روس یوکرین تنازع، فرحان اختر کا بھارتی طالبعلم کی ہلاکت پر اظہار تعزیت

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ کے معروف اداکار وہدایتکار فرحان اختر نے یوکرین میں ایک بھارتی طالب علم کی ہلاکت کی خبر پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔فرحان اختر نے ٹوئٹر پر روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع مزید پڑھیں