ریسلر شریف طاہر

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ریسلر شریف طاہر کو فائنل میں شکست، چاندی کا تمغہ جیت لیا

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر شریف طاہر فائنل مقابلے میں بھارتی ریسلر نوین کے ہاتھوں9-0سے شکست کھا گئے۔ برمنگھم میں طلائی تمغے کے لیے کھیلے گئے 74کلو گرام کیٹیگری کے ریسلنگ کے فائنل مقابلے میں پاکستانی ریسلر مزید پڑھیں