سارہ انعام قتل کیس

سارہ انعام قتل کیس،ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 19 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شاہنواز امیر کی والدہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ مزید پڑھیں