وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،دانش سکولوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب دانش سکولز اینڈ سینٹرز آف ایکسیلینسی اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،جس میں اتھارٹی کی کارکردگی اور دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلی عثمان مزید پڑھیں