سپریم کورٹ

صاف شفاف ماحول میں رہنا ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے،سپریم کورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ صاف شفاف ماحول میں رہنا ہر شہری کا بنیادی اور آئینی حق ہے۔ سپریم کورٹ نے فضائی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف 11 جولائی کی سماعت کا تحریری مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن مزید پڑھیں

جاوید لطیف

پابندی صرف کسی دہشتگرد جماعت پر ہی ہونی چاہیئے، میاں جاوید لطیف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ کسی جماعت کی حمایت70فیصد ہو یا 5فیصد پابندی نہیں لگنی چاہیئے، پابندی صرف کسی دہشتگرد جماعت پر مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

پابندی کا خطرہ نہیں، سپریم کورٹ کہہ چکی پی ٹی آئی سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی، عمر ایوب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تحریک مزید پڑھیں

زرتاج گل

بانی پی ٹی آئی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، تاریخ کا بدترین جبر کیا جا رہا ہے،زرتاج گل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے ۔تاریخ کا بدترین جبر کیا جا رہا ہے۔ حکمران بوکھلاہٹ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45 کی بنیاد پرتمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے،حافظ نعیم

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کاکہنا ہے کہ پاکستان میں ری الیکشن کی ضرورت نہیں ، فارم 45کی بنیاد پر تمام سیٹوں کا فیصلہ ہونا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

واضح قانون ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑسکتی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی ) سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے کہا کہ قانون میں واضح ہے ممنوعہ فنڈنگ والی پارٹی الیکشن نہیں لڑ سکتی۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

راناثنااللہ

حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیریشن دے سکتی ہے اور کابینہ کی منظوری کے بعد یہ ڈکلیریشن مزید پڑھیں

اسد قیصر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ان کے پاں تلے سے زمین نکل چکی ہے۔ حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں