چینی میڈ یا

امر یکی فو جی کی خود کشی امریکی سیاست دانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے، چینی میڈ یا

وا شنگٹن (نمائندہ خصو صی) ” اسرائیل کے بارے میں امریکی حکومت کی پالیسی پر عدم اطمینان کا اس سے بڑھ کر کوئی اشارہ نہیں ہے کہ ایک امریکی فوجی نے امریکہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں، ملک کی ایک بڑی جماعت اور اسٹیبلشمنٹ میں خلیج بدقسمتی ہے اور یہ سازش بھی ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

عمران خان سے کہا تھا کہ مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا، چوہدری شجاعت حسین

گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہاہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ مارچ کا ایجنڈا معیشت رکھیں گے تو ساتھ چلوں گا، اپنے ایک بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا آصف زرداری سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ڈی جی اینٹی کرپشن پر برہم ،وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ کا کیس ماتحت عدالت کو بھیج دیا۔جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

جہاں خرید و فروخت کی منڈی ہوتی ہے وہاں آصف زرداری ہوتے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد( گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جہاں خرید و فروخت کی منڈی ہوتی ہے وہاں آصف زرداری ہوتے ہیں، لیکن اب بات سیاست دانوں کے ہاتھوں سے نکل کر عوام کے ہاتھ مزید پڑھیں

عالمی سیکورٹی انیشیٹو

عالمی سیکورٹی انیشیٹو بین الاقوامی برادری کی مشترکہ خواہش کے مطابق ہے ، چین

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خا رجہ کے تر جمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ صدر شی جن پھنگ کی طرف سے تجویز کردہ عالمی سلامتی انیشیٹو کو کئی ممالک کے ماہرین، اسکالرز اور سیاست دانوں کی جانب سے گرمجوش مزید پڑھیں