وزیراعظم محمدشہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 3 دن کے اندر 50 ہزار روپے فی خاندان امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو 3 دن کے اندر 50 ہزار روپے فی خاندان امداد فراہم کرنے کی ہدایات جاری کر دیں اور کہاہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں تمام متاثرہ گھرانوں مزید پڑھیں