سینٹ

سینٹ سے آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور،فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سینیٹ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت فوج کو بدنام کرنے پر 2 سال قید اور جرمانہ ہوگا،سرکاری حیثیت میں پاکستان کی سلامتی اور مفاد میں حاصل معلومات کا غیر مجاز مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

حکومت مخلصانہ کوشش کرے تو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی مہینوں یا ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوسکتی ہے،سینیٹر مشتاق احمد

کراچی /اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کے حکام سے کہا کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے قونصلیٹ کی ملاقات کے نوٹس ان کے وکلاء کو خفیہ طور پراگلے منگل تک فراہم کریں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

بجٹ میں سود کیخلاف حکومت کا کوئی اقدام نظر نہیں آیا: سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(گلف آن لائن)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ مفروضوں پر مشتمل بجٹ میں سود کیخلاف حکومت کا کوئی اقدام نظر نہیں آیا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

عافیہ بار بارکہہ رہی تھیں مجھے اس جہنم سے نکالو: سینیٹر مشتاق احمد

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ان کی بہن فوزیہ صدیقی کی دوسری ملاقات ہوئی ہے جس میں موجود جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمدکہتے ہیں کہ عافیہ صدیقی سے 3گھنٹے طویل ملاقات ہوئی، عافیہ صدیقی مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

سینیٹر مشتاق احمد نے توشہ خانہ دیکھ بھال، انتظام و انصرام ترمیمی بل پیش کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن) سینیٹر مشتاق نے توشہ خانہ کی دیکھ بھال اور انتظام و انصرام کا ترمیمی بل پیش سینیٹ میں پیش کردیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران بل پیش کیے جانے پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ توشہ خانہ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

پرویز مشرف کو اگر وطن واپس لایا جاتا ہے تو پھر جیلوں کے دروازے کھول دیں ، سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(گلف آن لائن)سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے متعلق گرما گرم بحث ہوئی ۔ بدھ کو جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے سابق آرمی چیف کی وطن واپسی کی مخالفت مزید پڑھیں