پریانکا چوپڑا

پریانکا چوپڑا ااپنی نئی اسپائے تھرلر سیریز ”سیٹاڈیل” کی پروموشن میں مصروف

ممبئی (گلف آن لائن)عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ انڈسٹری میں نئے آنے والے باصلاحیت نوجوانوں کے بارے میں بات کی۔ پریانکا چوپڑا آج کل اپنی نئی اسپائے تھرلر سیریز ‘سیٹاڈیل’ کی پروموشن میں مصروف ہیں، مزید پڑھیں