رانا ثنا اللہ

عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو پوری طاقت سے روکیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اسلام آباد پر چڑھائی کی تو پوری طاقت سے روکیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی ملک کو کسی حادثے سے دوچارکرسکتے ہیں،ضمنی الیکشن جیتنے کا مطلب مزید پڑھیں

کیپٹن صفد ر

”مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا ”، عمران خان کی کامیابی پر کیپٹن صفد ر کا رد عمل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے عمران خان کی چھ حلقوں میں کامیابی پر کہاہے کہ ”مزہ تو تب آئے گا جدوں میاں آئے گا ”۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

عمران خان

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور

اسلام آباد (گلف آن لائن)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے۔ سپیشل سینٹرل کورٹ اسلام آباد میں سپیشل جج سینٹرل آصف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حکومت کے پاس سیاسی محاذ پر واپسی کیلئے کافی وقت ہے، اسحق ڈار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے سیاسی ساکھ بحال کرنے اور عوامی مقبولیت حاصل کرنے کیلئے 10 ماہ کافی ہیں،عمران خان غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں جس سے امریکا کی مزید پڑھیں

عطاتارڑ

عمران خان کو کیا ڈر، خوف اور شرم ہے اگر اسمبلی آنا ہے تو آئیں’ عطاتارڑ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخابات میں عمران خان کے بیانئے کو پذیر رائی نہیں دی جس کی وجہ سے ٹرن آٹ انتہائی کم ہے حوصلہ افزا اطلاعات مل رہی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اتحادی چاہتے تھے عمران خان اقتدار میں مزید رہیں اورحالات کا سامنا کرسکیں، اسحٰق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی غیر یقینی معاشی صورتحال کے پیش نظر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اتحاد میں شامل کچھ لوگوں نے تجویز دی تھی عمران خان کو معاشی بحران مزید پڑھیں

عمران خان

حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا، عمران خان

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مزید پڑھیں

منظور وسان

اس بار پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نہیں بلکے صفایا ہو گا، جھاڑو بھی پھر سکتا ہے، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی(گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔ منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار پی مزید پڑھیں

عمران خان

امریکی صدر کا پاکستان مخالف بیان ،عمران خان کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان کی مذمت کرتے ہوئے سوالات پوچھ لئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ مزید پڑھیں