ایئر ریسکیو سروس

ایئر ریسکیو سروس پراجیکٹ سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 میں شامل

لاہور(گلف آن لائن) وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایت پر ایئر ریسکیو سروس پراجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22 میں شامل کر لیا گیا، وزیراعلی کا کہنا ہے کہ ایئرریسکیو سروس کے لئے ایک ارب 16 کروڑ روپے مختص کر دیئے مزید پڑھیں