سعد رفیق

ممنوعہ فنڈنگ کے فیصلے پر حکومت آئین و قانون کے مطابق کردار ادا کریگی،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے واضح کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے حولے سے وفاقی حکومت آئین و قانون کے مطابق اپنا کردار ادا کریگی، اس پر مشاورت جاری ہے، ایک دو روز میں مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ کسی قسم کا پریشر لینے کو تیار نہیں ہے، فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہو گا۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹر اکورٹ اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم معطل کردیا۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراضات ختم ، پیر کو دوبارہ مقرر کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں فیصلہ کرنے کے خلاف پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراضات ختم کرتے ہوئے پیر کو دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت مزید پڑھیں

اسد عمر

پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا عدالتی حکم چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس

فارن فنڈنگ کیس،باہر سے پیسہ آیا ہے ،ممنوعہ فنڈنگ کا الزام غلط ہے، وکیل تحریک انصاف

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)تحریک انصاف کے وکیل انور منصور نے فارن فنڈنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ باہر سے پیسہ آیا ہے لیکن ممنوعہ فنڈنگ کا الزام غلط ہے، امریکا سے آنے والے پیسے کو غیرملکی فنڈنگ قرار مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

شوکت خانم کے ڈونرز کو پی ٹی آئی ڈونر ظاہر کر کے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں شامل کرنا خوفناک انکشاف ہے’مریم اورنگزیب

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ شوکت خانم کے ڈونرز کو پی ٹی آئی ڈونر ظاہر کر کے اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں شامل کرنا خوفناک انکشاف ہے، عمران صاحب نے خیراتی ادارے کو مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس

فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانے والے 8 والیمز کو سامنے لایا جائے،شہباز شریف کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پکڑے جانے والے 8 والیمز کو سامنے لایا جائے،تمام ریکارڈ، بینک اکائونٹس اور مزید پڑھیں