لاہور (نمائندہ خصوصی )پنجاب حکومت نے غریب افراد کو فوجداری مقدمات میں مفت دفاع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی ہدایت پر خودمختار “پنجاب پبلک ڈیفنڈر سروس” قائم کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
لاہو ر(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے فوجداری مقدمات میں ملوث پولیس افسران اور اہلکاروں کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں ملوث پولیس افسران کی تنزلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس فیصل زمان مزید پڑھیں