وزیراعظم

توشہ خانہ کیس میں ہر چیز قانون کے مطابق ہو گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں ہر چیز قانون کے مطابق ہوگی۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کنفرم کر مزید پڑھیں