پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ،خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کے خلاف رٹ دائر

پشاور (نمائندہ خصوصی)خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلزپارٹی، جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ؛سنی کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت کی طرف مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی کے سیکریٹری طاہر حسین کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے وزارت پارلیمانی امور اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور( گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 روز میں جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کاپانچ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور(گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پانچ مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو دو جون کو فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

لاہور(گلف آن لائن) لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے پانچ مخصوص نشستوں پر اراکین اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ( منگل) تک ملتوی کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں