مسعود خان

سمندر پار پاکستانی ملکی تعمیر و ترقی کے سفر میں اہم شراکت دار ہیں: سفیر پاکستان مسعود خان

نیو یارک(نمائندہ خصوصی )امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ملکی تعمیر و ترقی کے اہم شراکت دار ہیں،پاکستان ہماری پہچان ہے اور ہم سب نے مل کر اس ملک تقدیر بدلنی ہے،یہ امر مزید پڑھیں

مسعود خان

کشمیر جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کا باعث ہے، خطے میں دیرپا امن اور استحکام کیلئے اس کا حل کیا جائے، مسعود خان

واشنگٹن ڈی سی (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں سفیر پاکستان مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کا درد محسوس کرتے ہیں۔ ان کے زخم ہمارے زخم ہیں۔ انہوں نے یہ بات سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن مزید پڑھیں

شیری رحمن

پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر مشروط بات چیت مشکل ہوگئی ، شیری رحمٰن

اسلام آباد (گلف آن لائن)پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان غیر مشروط بات چیت مشکل ہوگئی ہے، بار بار پاکستان مذاکرات کی پیشکش تو نہیں کرسکتا۔یومِ یکجہتی کشمیر کے مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کی خبروں کی تردید،افغانستان ڈی آئی خان حملے میں ملوث کرداروں کو ہمارے حوالے کرے،پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان حملے پر افغانستان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کر کے ملوث کرداروں کو پاکستان کے حوالے کرے،مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اقوام متحدہ اجلاس میں مسئلہ کشمیرکا خصوصی ذکرکرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں،صدرآزادکشمیر

اسلام آباد (گلف آن لائن) صدرآزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ کی جانب سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس خطاب میں مسئلہ کشمیر کا خصوصی ذکر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

azam-hussain

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردارادا کرے،قاری اعظم حسین

لاہور(گلف آن لائن) جمعیت علمائے اسلام(س) کے مرکزی سالار وامیرلاہور مولانا قاری اعظم حسین نے کہا ہے کہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے کردارادا کرے، بھارت کنٹرول لائن پر مسلسل جارحیت کی بجائے مذاکرات کی میز پر مزید پڑھیں

وزیر دفاع

مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں کشیدگی کم نہیں ہو سکتی ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں نہ کشیدگی کم ہو سکتی ہے اور نہ ہی حالات پرامن ہوسکتے ہیں، بھارت نے گزشتہ کئی سالوں سے مقبوضہ کشمیرکو مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ناگزیر ہے ، سپیکرو ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی سپیکرزاہد اکرم درانی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں پائیدار امن کے قیام کیلئے ناگزیر ہے ، 13 جولائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ رجب طیب اردوان عظیم رہنما ہیں، ترکیہ کے عوام نے ان پر غیر متزلزل اعتماد کیا، صدر رجب طیب اردوان کو ایک بار پھر زبردست کامیابی پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم

رسالپور (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے، تمام ممالک سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں مزید پڑھیں