کابینہ کمیٹی

وزیراعظم کا چینی ہم منصب کو خط، 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چینی ہم منصب کو خط لکھا دیا جس میں انہوں نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کی ہے۔ انوارلحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم کو ایک مزید پڑھیں

اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دوران اجلاس مزید پڑھیں

انوارالحق کاکڑ

دعا ہے نیا سال ہمارے ملک کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سالِ نو 2024 کے موقع پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال2024 ہمارے ملک پاکستان کیلئے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے مزید پڑھیں

چین

چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠سنٹرل فنانس آفس کی جانب سے 2023کی سنٹرل اکنامک ورک کانفرنس کا تفصیلی تجزیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین میں سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے کانفرنس سے اہم خطاب کیا ، جس میں 2023 میں چین کے معاشی امور کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

چین

چین کی معیشت کہاں جا رہی ہے؟ سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس نے جواب دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) گیارہ سے بارہ  دسمبر تک  بیجنگ میں چین کی  سینٹرل اکنامک ورک کانفرنس منعقد ہوئی اور  شی جن پھنگ نے  اہم خطاب کیا۔ اس کانفرنس  نے چین کی معاشی صورتحال پر  کیا تجزیہ  کیا اور اس سے دنیا مزید پڑھیں

گورنر بلیغ الرحمن

حکومت نے مخلصانہ کوششوں سے ملکی معیشت کو بحران سے نکالا ہے’ بلیغ الرحمن

لاہور(گلف آن لائن)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نو منتخب نائب صدر میاں انجم نثار نے گورنر ہائوس لاہور میں ملاقات کی جس میں ملک کی معاشی صورتحال اور مختلف صنعتوں سے وابستہ مزید پڑھیں

گورنر بلیغ الرحمن

حکومت نے مشکل معاشی صورتحال کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا’ گورنر پنجاب

لاہور (گلف آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل معاشی صورتحال کے باوجود عوام دوست بجٹ پیش کیا۔لاہورمیں گورنرپنجاب بلیغ الرحمان سے سابق اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، اس مووقع پر موجودہ سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

ملکی معاشی صورتحال پر مغربی میڈیا کو چین کا جواب قابل تعریف ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوامی جمہوریہ چین کی وزارت خارجہ کے مغربی میڈیا کے جواب کو سراہا تے ہوئے کہا ہے کہ چین کا جواب دونوں ممالک اور اس سے آگے کی دوستی مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملکی معاشی صورتحال انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچ گئی،حماد اظہر موجودہ حکومت کی معاشی کار کر دگی پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر موجودہ حکومت کی معاشی کارکردگی اور ڈالر کے بڑھتے ریٹ کے خلاف پھٹ پڑے اور نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال انتہائی خطرناک موڑ پر پہنچ گئی، ملک مزید پڑھیں

قونصلر ڈیرک شولے

مشکل معاشی صورتحال میں پاکستان کی مدد کریں گے، امریکہ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے نے کہا ہے کہ مشکل معاشی صورتحال میں پاکستان کی مدد کریں گے، امریکا کی اولین ترجیح پاکستان کو بلاشبہ چیلنجنگ معاشی صورتحال سے نمٹنے میں مدد دینا ہے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں