سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے معاونین حجاج کرام کے انتخاب کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا۔حج انتظامات کیلئے معاونین کے انتخاب کے معاملہ پرچیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں