بلوچستان ہائی کورٹ

سینیٹر اعظم سواتی پر بلوچستان میں بھی درج تمام مقدمات ختم

کوئٹہ(کورٹ رپورٹر ) سینیٹر اعظم خان سواتی پر درج مقدمات پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس عبدالحمید بلوچ نے اعظم خان سواتی پر درج مقدمات ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں