چین

چین کی جزیرہ نما  کوریا  کے مسئلے کو  مشاورت کے ذریعے حل کرنے کی حمایت 

 بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ نما کوریا کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا  کہ حالیہ دنوں میں متعلقہ فریقوں کے درمیان محاذ آرائی  اور جزیرہ نما کوریا مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی،نگران وزیراعظم

مظفرآباد( نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئی بھی عدالت کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔ مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر اطلاعات

پی آئی اے کی موجودہ صورتحال ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پالیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے سینٹ کو بتایا ہے کہ پی آئی اے کی موجودہ صورتحال ایک دن میں پیدا نہیں ہوئی، قومی فضائی کمپنی کی نجکاری بھی نجکاری کی فہرست مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

بس یہ یاد رکھنا ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں. شاہین آفریدی کا ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہار افسوس

لاہور (گلف آن لائن) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں ہونے والی ہنگامہ آرائی پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے دکھ کا اظہار کیا مزید پڑھیں

انڈیکس

چین ، کاروباری اداروں کی ترقی کے انڈیکس میں اضافہ جاری

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کے درمیانے اور چھوٹے کاروباری اداروں کی ایسوسی ایشن نے فروری میں درمیانے اور چھوٹے کاروباری اداروں کی ترقی کا انڈیکس جاری کیا جو پیجھلے ماہ کے مقابلے میں 0.7 فی صد زیادہ ہو کر 89.6 مزید پڑھیں

سید خورشید شاہ

عمران خان کا کر دار سیاستدان کا نہیں ،سید خورشید شاہ کا موجودہ صورتحال میں عمران خان کے رویئے پر سخت تشویش کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے موجودہ صورتحال میں سابق وزیراعظم عمران خان کے رویئے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس وقت عمران خان کا کر دار سیاستدان کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ لگیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں سے پانی کی نکاسی میں 3 سے 6 ماہ کا عرصہ لگے گا۔وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبے کی موجودہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، وزیر اعظم

سجاول(گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں ہمت سے کام لینا ہوگا اور مل کر موجودہ صورتحال سے نمٹنا ہوگا، سیلاب سے سندھ میں بہت تباہی مچی ہے اور بہت نقصان ہوا ہے ، چاروں طرف مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان

موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں،چوہدری نثار

لاہور( گلف آن لائن)سابق وزیرداخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہوں، چند دنوں میں سیاسی حکمت عملی کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں