میٹرک و انٹرمیڈیٹ

پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر

لاہور(گلف آن لائن ) لاہور سمیت پنجاب کے 18 لاکھ سے زائد طلبا میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے منتظر، پنجاب حکومت کی جانب سے پرموشن پالیسی منظور نہ ہونے کے باعث نتائج التوا کا شکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق میٹرک مزید پڑھیں