مصطفی کمال

پیپلز پارٹی نے کہا ایم کیو ایم کا مینڈیٹ 100فیصد جعلی ہے، مصطفی کمال کی آڈیو وائرل

کراچی (نمائندہ خصو صی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال کی آڈیو لیک سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں انہیں مسلم لیگ (ن)سے ملاقات کے دوران برے رویے کا گلہ کرتے سنا جا سکتا ہے۔ ایم کیو مزید پڑھیں

میتھیو ملر

امریکہ کی سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امن اجلاس میں شرکت کی تصدیق

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے اہلکار سعودی عرب میں یوکرین امن اجلاس میں شرکت کریں گے تاہم انہوں نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔ امریکی اخبار نے مزید پڑھیں

فواد چودھری

ججز بلیک میلنگ میں نہ آئیں، عدلیہ کسی گروپ کی نہیں بلکہ آئین کے مطابق کیس سنے،فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ججز بلیک میلنگ میں نہ آئیں، عدلیہ کسی ایک گروپ کی بات سنے نہ دوسرے گروپ کی سنے بلکہ آئین کے مطابق کیس سنے ،اگر آج عدلیہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اثاثہ جات ریفرنس،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی حاضری معافی کی درخواست منظور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔بدھ کو احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں وکیل کی جانب مزید پڑھیں

شیخ رشید

سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی میں لایا گیا،شیخ رشید

راولپنڈی(گلف آن لائن)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سائفر حقیقت تھا اسی لیے قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں لایا گیا۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ مہنگائی مزید 30 فیصد بڑھ گئی ہے، آڈیوویڈیو، سائفر مزید پڑھیں

شہر یار آفریدی

دس سال میں کشمیر کمیٹی کی چوبیس میٹنگ ہوئیں ، کمیٹی کے رولز نہیں بنائے گئے تھے ،شہر یار آفریدی

راولپنڈی (گلف آ ن لائن)پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین شہر یار آفریدی نے کہا ہے کہ دس سال میں کشمیر کمیٹی کی چوبیس میٹنگ ہوئیں ، کمیٹی کے رولز نہیں بنائے گئے تھے ،بھارت میں بیٹھا ایک شخص اقلیتوں مزید پڑھیں