نئے کپتان مقرر

دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ،ٹم سائوتھی نئے کپتان مقرر

ویلنگٹن ( گلف آن لائن) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کیلئے اپنے 15رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ۔کین ولیمسن کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کے بعد ٹم سائوتھی کو نیا کپتان مقرر کیا گیا مزید پڑھیں