نگراں حکومت نے پرویز الہی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں

لاہور(گلف آن لائن)نگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں،ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری خزانے سے گجرات ڈویژن پر کتنی نوازشات ہوئیں، نگراں حکومت نے رپورٹ طلب مزید پڑھیں