عمر ایوب

تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمی کیلئے جبکہ عاقب خان کو خیبر پختونخوا اسمبلی کا سپیکر نامزد کر دیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کر دیا،پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارتِ عظمی کیلئے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ہم وزارت عظمی کیلئے ووٹ دے رہے ہیں، ن لیگ اور کیا چاہتی ہے؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم وزارت عظمی کیلئے (ن )لیگ کو ووٹ دے رہے ہیں، (ن )لیگ اور کیا چاہتی ہے؟۔ ایک انٹرویو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا مزید پڑھیں

رانا تنویر

سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو الیکشن بروقت ہونگے، رانا تنویر

اسلام آباد( گلف آن لائن)وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اگر سیاستدان نگران وزیراعظم بنا تو الیکشن بروقت ورنہ تاخیر کا امکان ہے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

آئندہ وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف خود یا جسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ آئندہ الیکشن میں وزارت عظمی کے امیدوار نواز شریف خود یاجسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا، عمران خان کو25مئی کو گرفتار ہو جانا چاہئے تھا، میں نے کابینہ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کا ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلی فون ،وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشیاء کے ہم منصب انور ابراہیم کو ٹیلی فون کر کے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ملائیشیاء کے نئے وزیراعظم اور عوام کے مزید پڑھیں

نوازشریف

ساری زندگی نااہل اور پارٹی صدارت سے ہٹانا کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، نوازشریف

لندن (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں وزارت عظمیٰ سے نکالنا، ساری زندگی نااہل کرنا، پارٹی صدارت سے ہٹانا، کوئی عدالتی فیصلہ نہیں انتقام ہے، مزید پڑھیں

شیریں مزاری

نواز شریف ملک واپس آئیں ،بھائی کو وزارت عظمی سے ہٹائیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر ورہنماء پی ٹی آئی شیریں مزاری نے مطالبہ کیا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف ملک واپس آئیں اور اپنے بھائی کو وزارت عظمی سے ہٹائیں، 4مہینے میں جو پاکستان مزید پڑھیں

وزارتِ عظمی

برطانوی وزارتِ عظمی کے لیے رشی سونک اور لز ٹرس میں مقابلہ ہوگا

لندن (گلف آن لائن)برطانیہ میں نئے وزیراعظم کے لیے مقابلہ اب رشی سونک اور لز ٹرس کے درمیان ہوگا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حتمی مرحلے میں رشی سونک کو 137 اور لز ٹرس کو 113 ووٹ ملے جبکہ پینی مورڈینٹ قیادت مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من گھڑت خبریں پھیلانے کا سلسلہ رکنا چاہیے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وزارتِ عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد میڈیا اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر بے بنیاد اور من مزید پڑھیں