پنجاب میں گورنر راج

وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے بلا جواز تاخیر ‘ یکم اپریل سے وزیراعلیٰ کا عہدہ خالی ‘اسمبلی اجلاس بلا کر فوری انتخاب کروایا جائے

لاہور (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست حمزہ شہبازشریف کی طرف سے قانون دان سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے دائر کی جس میں مزید پڑھیں