وزیر خارجہ

سمندری کٹا ئوکی موجودہ شرح برقرار رہی تو سمندر ٹھٹھہ شہر تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اوروفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ سمندری کٹا ئوکی موجودہ شرح برقرار رہی تو سمندر ٹھٹھہ شہر تک پہنچ جانے کا خدشہ ہے۔سمندروں کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں مزید پڑھیں