ایف بی آر

ایف بی آر 7 ماہ میں 35 ارب روپے زائد ٹیکس جمع کرنے میں کامیاب

اسلام آباد(گلف آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال2023-24 کے پہلے سات ماہ میں مقررہ ہدف سے 35 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مالی سال 2024-2023 کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد(گلف آن لائن ) آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا مزید پڑھیں

سربراہ آئی ایم ایف

پاکستان حکومت امیروں سے ٹیکس لے اور غریبوں کو تحفظ دے، سربراہ آئی ایم ایف

نیویارک (گلف آن لائن ) آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات مزید پڑھیں

bank

بینکوں کے منافع میں 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203فیصد اضافہ

اسلام آباد (گلف آن لائن) بینکوں کے منافع میں کیلنڈر سال 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 203فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بینکوں کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق مارچ سے جون تک کی مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

اصلاحات کے بغیر معیشت چلنے کے قابل نہیں رہی ہے،میاں زاہد حسین

کراچی ( گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی ادارے پاکستان کے ٹیکس اورتوانائی کے مزید پڑھیں

'راجہ عدیل

ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ تاجروں کو نظام سے متنفر کررہا ہے ‘راجہ عدیل

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشنز فرنٹ(پیاف) کے سینئر وائس چیئرمین راجہ عدیل نے کہا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ تاجروں کو نظام سے متنفر کررہا ہے،ٹریڈنگ کرنے والے تاجران ان حالات میں مزید پڑھیں

کریڈٹ کارڈز

پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان نے بیرون ملک کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس 400 فیصد بڑھا دیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان کیلئے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ٹیکس ایک فیصد سے بڑھ کر 5 مزید پڑھیں

یف بی آر

50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کیلئے شرح تبدیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50500 روپے نکلوانے پر303 روپے ٹیکس مزید پڑھیں