مریم نواز

وزیراعلی پنجاب نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظور دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 25 پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظور دے دی۔وزیراعلی ہاﺅس سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سلطان حیدر علی چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے ہیں جبکہ اسامہ لغاری مزید پڑھیں